Government College University Faisalabad

Visit of Under Construction Departments

Posted on: 26 Apr 2011

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین نے کہا ہے کہ طلباءکو صحت مندانہ اور صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کے لیے پھولدار پودوں اور گھاس لگانے کے علاوہ صفائی کے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار اُنہوںنے گزشتہ روز کیمپس کے مکمل وزٹ کے دوران کیا وائس چانسلر نے زیر تعمیر ایڈمن بلاکس اور دیگر بلاکس کا دورہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے وائس چانسلر نے یونیورسٹی میں صفائی و ستھرائی کے خصوصی اقدامات کرنے کے علاوہ مختلف جگہوں پر گھاس اور روشیس بنانے کا بھی حکم دیا۔