جی سی یونیورسٹی فیصل آبادمیں شعبہ اُردو کے زیرِاہتمام فیض صدی کی تقریبات کا آغاز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین نے فیض احمد فیض کی پوٹریٹ کی نقاب کشائی کر کے کر دیا اس موقعہ پرڈین ڈاکٹر طاہر تونسوی و دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔ ان تقریبات میں بین الا اقوامی شہرت وملک کے نامورشعراءو ادیب شرکت کر رہے ہیںیہ تقریبات 4نومبر تک جاری رہیں گی۔
[singlepic id=740 w=320 h=240 float=center]
