Government College University Faisalabad

Plantation

Posted on: 24 Dec 2013

جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد اسٹیٹ کےئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام یونیو رسٹی کو خو بصورت اور سر سبز بنانے کی مہم کا آغاز وائس چانسلر جی سی یو نیورسٹی ڈاکٹر ذاکر حسین نے پو دا لگا کر کیا۔ یو نیورسٹی کے چاروں اطراف میں خو بصورت پودے لگا ئے جا رہے ہیں۔ وائس چانسلر صاحب نے یو نیورسٹی کی تز ئین و آرائش کی اہمیت کو اُجا گر کیا ۔ درخت اور پھو لوں سے ادارے کا ما حول تبدیل ہو جا تا ہے اس مو قع پر عبدلقادر مشتاق چےئر مین اسٹیٹ کےئر نے وائس چانسلر صاحب کی خدمات کو سر اہا اور یو نیورسٹی کے انفراسٹرکچر کو مکمل کر نے پر مبا رک باد پیش کی۔ اس مو قع پر ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ ڈاکٹر طا ہر تو نسوی ، اور کشورنا ہید رانا کنٹرولر امتحانات بھی مو جو د تھے۔