Two Day Seminar on Curent Crisis in Macroeconomics Thinking logic,Facts and way Farward
Posted on: 29 Jan 2014
ملک کے معا شی مسائل کے حل کیلئے ہمیں اپنی سمت متعین کرنا ہو گی اور اس کے لئے مر بو ط لا ئحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت ہے ان خیا لات کا اظہار وائس چانسلر جی سی یو نیورسٹی پر وفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین نے شعبہ اکنا مکس کے زیر اہتمام دو روزہ سیمینار سے بطور مہما نِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وائس چانسلرنے منعقد ہ سیمینار کی اہمیت پر روشنی ڈاتے ہو ئے کہا کہ اس طرح کے سیمینارز کے ذریعے یو نیورسٹی اپنے طالب علموں کو ملک کے معاشی مسائل اور اُن کی وجو ہات کااصل ویژن دے سکتی ہیں اور نو جوان نسل اس ملک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے لا ئحہ عمل بنا سکے گی۔ سیمینار کی آرگنا ئزر چےئر پرسن شعبہ اکنا مکس ڈاکٹر صو فیہ انور تھیں جبکہ گیسٹ آف سپیکر اسسٹنٹ پر وفیسر ڈیپا رٹمنٹ آف اکنا مکس انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی ڈاکٹر عدنان حیدر تھے۔ ڈاکٹر عدنا ن حیدر نے طلباء و طا لبات کو
Curent Crisis in Macroeconomics Thinking logic,Facts and way Farward
کے مو ضوع پر اپنا تفصیلی لیکچر دیا جس میں ایم فل، پی ایچ ڈی کے سٹو ڈنٹس اور فیکلٹی ممبران نے بھر پور شرکت کی ۔