Government College University Faisalabad

Workshop About Online Business

Posted on: 11 Feb 2014

جی سی یونیورسٹی میں جی سی یو ایف بزنس ایگزیکٹوسوسائٹی کے زیر اہتمام ان لائن بزنس کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی سہیل سرور فری آن لائن آرگنائزیشن کے بارے میں بتایا کہ آپ آن لائن بزنس کے ذریعے اپنا کاروبار کر سکتے ہیں اور ایک معقول رقم کما سکتے ہیں۔