Government College University Faisalabad

Flood Relief Efforts

Posted on: 12 Jan 2011

جی سی یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک سٹڈیز کی طرف سے سیلاب زرگان کے لیے 200بستروں پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ جنوبی پنجاب روانہ ہوگیا امدادی سامان پر مشتمل قافلے کو وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر ذاکر حسین اور پروفیسر اسحاق قریشی نے شعبہ کے استاد شیر محمد کی سربراہی میں روانہ کیا۔