Government College University Faisalabad

Inter Universities Football Championship

Posted on: 31 Oct 2011

جی سی یونیورسٹی فیصل آبادمیں ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام انٹر یونیورسٹیز فٹ بال چیمپئین شپ کے زون ای کے میچز کے افتتاحی میچ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے مہمان خصوصی چوہدری محمدمشتاق ڈائریکٹر ایڈمن سنیئر ایڈوائزر،پریذیڈنٹ جی سی یوایف سپورٹس ٹورنامنٹ کمیٹی تھے افتتاحی میچ کے موقع پرڈائریکٹر سپورٹس چوہدری رفیق واہلہ چیئرمین اسٹیٹ کیئر عبدالقادر مشتاق اسسٹنٹ پروفیسر اور اشفاق احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بھی موجود تھے ا س زون سے پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں اسلام آباد میں ہونے والے فائنل راو¾نڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

[singlepic id=742 w=320 h=240 float=center]