Government College University Faisalabad

One Day Seminar on Time Series Analysis

Posted on: 28 Jan 2014

جی سی یو نیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس کے زیر اہتمام ’’ٹائم سیریز انیلسز‘‘ کے مو ضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیاجو کہ ڈاکٹر ذاکر حسین ہال میں منعقد ہوا۔سیمینار کی آرگنا ئزر چےئرپرسن شعبہ اکنامکس ڈاکٹر صو فیہ انور تھی۔جبکہ گیسٹ آف آنر اسسٹنٹ پر وفیسر ڈیپا رٹمنٹ آف اکنا مکس انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی ڈاکٹر عدنان حیدر تھے ۔ اور گیسٹ آف سپیکر ڈاکٹر عزیز حیات Deakinیونیورسٹی آسٹریلیا تھے۔ ریسورس پرسن ڈاکٹر عزیز حیات نے ٹائم سیریز انیلسز کے موضوع پر طلباء و طالبات کو تفصیلی لیکچر دیا سیمینار میں شعبہ اکنامکس ،شعبہ سٹیٹ، شعبہ کامرس ، فو ڈ سائنس کے طلباء و طا لبات اور فیکلٹی ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

[nggallery id=186]