International Women Day will be Celebrated on March 08, 2014
Posted on: 25 Feb 2014
جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرذاکر حسین نے جامعیہ کے کمیٹی روم میں اسا تذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے میں اہم اور مثبت کردار ادا کرتی ہیں ۔انہو ں نے ویمن ورلڈڈے کے حوالے سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس دن کو جی سی یو نیو رسٹی فیصل آباد میں بھر پور جو ش وخروش سے منایا جائے گا ۔اور جی سی یو نیورسٹی میں یہ دن خاص خواتین کے لیے مختص کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے پنجابی اُردو انگلش مکالمے بھی پڑھے جائیں گے ۔اور جامعیہ میں اس سلسے میں سمینار منعقد کیا جائے گا ۔جس میں اس حوالے سے روشنی ڈالی جائے گی ۔یہی نہیں اس کے علاوہ جامعیہ میں خواتین کے لئے مینا بازار کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔تاکہ ہماری جامعیہ کی طالبات اور ورکنگ لیڈیزاس دن کو بھرپور انجوائے کر سکیں ۔انہو ں نے مزیذ روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جی سی یو نیو رسٹی فیصل آباد میں کام کرنے والی خواتین کی ورکنگ کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں اُن کی بہتر کا رکردگی کی بنیا د پر ویمن آف دا ائیر کے ساتھ ساتھ گولڈمیڈل سے نو ازہ جائے گا ۔جامعیہ کے اکیڈمک سٹاف نے وائس چانسر پروفیسر ڈاکڑذاکر حسین کے خواتین کے اس اقدام کو سراہا اور جامعیہ کے مختلف شعبو ں سے تعلق رکھنے والے استاتذہ نے اپنے خیالات کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ مردوں اس معاشر ے میں خواتین جو مختلف شعبو ں میں کام کر رہی ہیں ۔اُن کے لئے رئیس جامعیہ پر وفیسر ڈاکٹر حسین کا یہ عمل قابل ستائش ہے ۔اس مو قع پر نو رین عزیز قریشی ڈین فکلٹی اف سائیسزنے کہا کہ جی سی یو نیو رسٹی فیصل آباد نے سات اور آٹھ مارچ کو خواتین کا دن منانے کے لئے جو اقدامات پر وفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین کر رہے ہیں وہ خواتین کے لئے حوصلہ افزاہیں ۔اُن کا کہنا تھا کہ مختلف تعلیمی ادارے ایسے دنوں کو منا نے کے لئے ہمیشہ کو شاں رہتے ہیں لیکن جی سی یونیو رسٹی فیصل آباد میں ویمن ڈ ے منانے کا فیصلہ پر وفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین کی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے اُن کی اس حوالے سے کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔کیونکہ اس کا ڈاریکٹ اثر معاشر ے پر پڑتا ہے ۔انہو ں مزیذکہا کہ اس بار بھی رواں سال میں سات اور آٹھ مارچ 2014جی سی یونیو رسٹی خواتین کے اس عالمی دن کو یا دگار طر یقے سے منا ئے گی ۔ جامعیہ میں مختلف سٹا لز لگائے جائیں گے خواتین اپنے پاکستانی کلچر کو پرمو ٹ کر یں گی ۔اس سلسے میں وائس ڈاکٹر ذاکر حسین نے جامعیہ میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اس دن کو منانے کے لئے تیاریو ں میں مصروف ہے