Government College University Faisalabad

12th Meeting of the Academic Council

Posted on: 06 Mar 2014

جی سی یو نیو رسٹی فیصل آباد کی اکیڈمک کو نسل کا بارہواں اجلاس جا معہ کے اقبال ہا ل میں منعقد ہو اجس میں جا معہ میں مختلف ڈسپلنز اور تعلیمی امور کا جا ئزہ لیا گیا ۔ اکیڈمک کو نسل میں جا معہ کے مختلف ڈیپا رٹمنٹس کے ڈین ڈائریکٹر اور ہیڈ آف ڈیپا رٹمنٹس چےئر پر سنز نے شرکت کی۔ اس اجلاس کی صدارت جا معہ کے وائس چانسلر پر وفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین نے کی اس مو قع پر پر وفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین نے کہا کہ ہمیں پو ری محنت اور لگن سے اپنی جا معہ کے سٹو ڈنٹس کے کیرئر کو بنانے پر توجہ دینا ہو گی۔ تعلیمی امور کا جا ئزہ لیتے ہو ئے جا معہ کے مختلف شعبوں کے صدور نے بھی اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا اور بہتری لا نے کیلئے اپنی اپنی آراء پیش کیں ۔ اس مو قع پر وائس چانسلر پر و فیسر ڈاکٹر ذاکر حسین نے کہا کہ تعلیمی ادارے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر تے ہیں اور ہمار ے آج کے سٹو ڈنٹس ہما رے کل کو مضبوط بنانے اور ملک میں ترقی بڑھانے کیلئے آئندہ آنے والے وقت میں اہم کردار ادا کریں گے ۔ لہذا ہمیں آج انہیں انکی تعلیم و تربیت میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑنی تا کہ معا شرے میں اور وطن عزیز کے مختلف ادارؤں میں تعینات ہو کر ملک کو ترقی کے گراف میں اعلیٰ مقام پر پہنچائیں ۔ اکیڈمک کو نسل کے اجلاس میں جا معہ کی نصابی اور غیر نصابی سر گر میوں کا بخو بی جا ئزہ لیا گیا اور اس حوا لے سے اہم فیصلے کےئے گے۔ اس مو قع پر رجسٹرا ر محمد ایوب نے کہا کہ پر وفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین کی سر براہی میں مختلف نئے کو رسز کر وانے کے با رے میں غو ر کیا جا رہا ہے۔اُنہوں نے مزید روشنی ڈالتے ہو ئے کہا کہ جا معہ میں طا لب علموں کے دیرینہ مسائل کو حل کر نے کے حوا لے سے جو سفا رشات پیش کی گئی ہیں اُسکے آئندہ آنے والے وقت میں بہتر اثرات مر تب ہو ں گے۔ انہوں نے کہا کہ جا معہ کے ہر ڈسپلن کے سمسٹر کے قوا نین میں طلباء و طا لبات کی سہو لت کو مدنظر رکھتے ہو ئے اس حو الے سے ترمیم کی سفا رشات کی گئی ہیں ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ تمام اصلا حات میں ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کے قوا نین کو خا ص طور پر مد نظر رکھا گیا ہے ۔ اجلاس میں جا معہ کے اسا تذہ نے ایک رائے پر متفق ہو ئے کہا کہ ڈ گریاں حا صل کر نا ہی مقصو د دین ہو تا بلکہ انسا نیت کا رشتہ ایک مقدم رشتہ ہے اور اسی حو الے سے انٹر نیشنل ہیو من ویلیوز کو مد نظر رکھتے ہو ئے پیشہ وارانہ اخلا قیات کی تعلیم کو با قاعدہ کو رسز کا حصہ اور ڈسپلن میں شامل کر نے کے حو الے سے بھی غو ر کیا گیا ۔ اُنہوں نے خیا لات کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ تمام سارک مما لک جسمیں بو ٹان گراف میں پہلی پو زیشن پر ہے۔ جبکہ بھارت دوسرے نمبر اور بنگلہ دیش تیسرے نمبر پر مو جو د ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جی سی یو نیورسٹی جو ہیو من ویلیوز کے کو رسز گریجو یٹ اور انڈر گریجو ایٹ لیو ل پر متعا رف کر وائے گی اس سلسلے میں ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سو شل سا ئنسز کی سر کر دگی میں یو نیورسٹی کے سینئر پر وفیسر پر مبنی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو ہیو من ویلیوز اور پیشہ وا رانہ اخلا قیات کے کو رسز کو ملکی، سماجی او تقا ضوں کو پورا کر تے ہو ئے ڈیزائن کر ئے گی۔

[nggallery id=204]