Government College University Faisalabad

Windows 8 Application Development Traning Workshop

Posted on: 11 Feb 2014

جی سی یو نیورسٹی آٹی ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب یوتھ فیسٹول میں حصہ لینے کے لئے طلباء کی ٹریننگ ورکشاپ منعقد ہوئی۔مائیکروسافٹ پروگرام لاہور کے سینئر پروگرامر شاہد عزیز ورکشاپ کے ریسورس پرسن تھے۔ انہو ں نے وینڈو8.1کی پروگرامنگ اور اُس کا استعمال طلباء کو سکھایا تا کہ وہ پنجاب یوتھ فیسٹول میں بھرپور شرکت کر سکیں انہوں نے طلباء کو

Hackathon

پروگرام استعمال کے طریقے اور مسائل کے حل کے بارے میں بتایا ورکشاپ میں فیصل آباد کی دیگر یونیورسٹیز کے طلباء اور طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ۔تقریب کے اختتام پر اُنہو ں نے ریسورس پرسن اور مختلف یونیورسٹیوں سے آنے والے طلباء وطالبات کا شکریہ ادا کیا ۔